the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد 28نومبر:- صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی مشیر و دختر ایوانکا ٹرمپ گلوبل انٹرپرینرشپ سمٹ میں شرکت کیلئے حیدرآباد پہنچ گئی ہیں۔
دبئی کی اتحاد ایرویز سے وہ دبئی سے کل شب تقریبا تین بجے شہر حیدرآباد پہنچیں جہاں شمس آبادایرپورٹ پر ان کا استقبال



امریکی سفیر برائے ہند کھیترین آئی جسٹر، امریکی قونصل جنرل برائے حیدرآباد کھیترین ہڈا ، تلنگانہ کے انفارمیشن ٹکنالوجی کے سکریٹری راجیش رنجن اور دوسروں نے کیا۔
اپنی آمد کے فوری بعد ایوانکا ٹرمپ کو سخت سیکوریٹی کے درمیان ہوٹل پہنچایا گیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.