: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) دائر کی گئی ہے جس میں سپریم کورٹ کو یہ ہدایت دینے کی مانگ کی گئی ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کے بجائے ملک کے صدر کے
ذریعہ کیا جانا چاہئے درخواست گزار سی آر جیا سوکن، جو پیشے سے سپریم کورٹ کے وکیل ہیں، نے عدالت عظمیٰ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لوک سبھا سکریٹریٹ نے صدر کو افتتاحی تقریب میں مدعو نہ کرکے ہندوستانی آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔