: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے چہارشنبہ کے روز تلنگانہ میں بی آر ایس ایم ایل ایز پی شیکر ریڈی اور مری جناردھن ریڈی سے منسلک احاطے پر چھاپے
مارے۔ یہ چھاپے انکم ٹیکس کی ادائیگیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، عہدیداروں نے دو کمپنیوں کے احاطے کی بھی تلاشی لی جہاں شیکر کی بیوی ونیتا ڈائریکٹر بتائی جاتی ہیں۔