: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ذرائع کے حوالے سے خبروں کے مطابق، محکمہ انکم ٹیکس دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر میں سروے کر رہا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹس میں مزید کہا گیا
کہ کچھ صحافیوں کے فون چھین لیے گئے۔ بی بی سی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور 2002 کے گجرات فسادات سے جڑے الزامات پر ایک دستاویزی سیریز جاری کرنے کے چند دن بعد یہ بات سامنے آئی ہے۔