the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے کونڈا پور منڈل کے ملکاپور پنچایت کے تحت واقع موضع مدھیرا گاؤں کے قطب شاہی  پیٹ میں تالاب کے بیچ میں ہی مکان بنانے کا انکشاف ہوا۔ محکمہ مال اور آبپاشی کے حکام نے اس غیر قانونی تعمیرات کا پتہ چلایا۔ ایک شخص نے تالاب میں ہی ہمہ المنزلہ عمارت تعمیر کردی تھی۔ اس غیر قانونی عمارت کو دھماکہ



سے منہدم کردیا گیا۔اس عمل کے دوران دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ معلوم ہوا کہ حیدرآباد کے سکندرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے یہ عمارت 12 سال قبل ملکا پورم پیدا چیروو ایف ٹی ایل میں بنائی تھی۔ پانی میں قدم رکھے بغیر مکان تک جانے کے لیے کچھ سیڑھیاں بھی بنائی گئی تھیں۔ معلوم ہوا ہے کہ مکان مالک کے ارکان خاندان ویک اینڈ پر یہاں تفریح کیلئے آیا کرتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.