the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

جمعہ کو، ہائی کورٹ نے سیسوڈیا کو اپنی بیمار بیوی سے ملنے کے لیے ان کی رہائش گاہ جانے کی اجازت دی تھی، جب کہ ان کی عبوری اور باقاعدہ ضمانت کی درخواستوں پر اپنا حکم محفوظ رکھا تھا۔ اس نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے بھی کہا تھا، جو اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، ہفتہ تک سسودیا کی بیوی کی میڈیکل رپورٹ پیش کرے۔

ای ڈی نے



ہفتہ کو عبوری ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے ایک تازہ میڈیکل رپورٹ داخل کی اور عدالت نے کہا کہ وہ نئے دلائل سنے گی۔ عدالت کو یہ بھی بتایا گیا کہ ہفتہ کی صبح جب سسودیا کو اپنی اہلیہ سے ملنے کے لیے ان کی رہائش گاہ لے جایا گیا تو ان کی خراب صحت کی وجہ سے انہیں ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ دلائل سننے کے بعد جسٹس شرما نے اپنا حکم محفوظ کر لیا اور کہا کہ ایک دو دن میں مناسب حکم جاری کر دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.