لکھیم پور کھیری، 24 اگست :- اترپردیش میں لکھیم پور کھیری میں چھیڑخانی کی مخالفت کرنے پر ایک لڑکی کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ۔
پولیس نے بتایا
کہ بدمعاشوں نے چھیڑخانی کی مخالفت کررہی ایک لڑکی کا ہاتھ کاٹ دیا۔
لڑکی کو اکثر پریشان کیا جاتا تھا اس نے اس کی شکایت بھی کی تھی۔