the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی 10 فروری کو فلسطین کو جائیں گے ۔ مودی فلسطین کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہوں گے ۔ وزیر اعظم کا یہ دورہ اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ ہندوستان کے چند ہفتوں کے ہی بعد ہوگا ۔ خیال رہے کہ فی الحال اسرائیلی وزیر اعظم ہندوستان کے چھ روزہ دورے پر ہیں ۔

وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ کافی اہمیت کا حامل سمجھا جارہا ہے کیونکہ اس سے یہ واضح پیغام جائے گا کہ فلسطین کو لے کر ہندوستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ غور طلب ہے کہ امریکہ کے ذریعہ یروشلم



کو اسرائیل کی راجدھانی اعلان کئے جانے کے بعد ہندوستان نے اقوام متحدہ میں اس کے خلاف ووٹ کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم مودی عمان سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ رملہ جائیں گے ۔ رملہ یروشلم سے صرف 8 کلو میٹر کی دوری پر ہے اور یہ فلسطین کی انتظامی راجدھانی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال وزیر اعظم مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا ، مگر فلسطین نہیں گئے تھے ، جس کی وجہ سے فلسطین میں ایک منفی تاثر تھا ۔ ایسا کہا جانے لگا تھا کہ فلسطین کے تئیں ہندوستان کی خارجہ پالیسی تبدیل ہوگئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.