the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 26 فروری:- نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے آج عوامی اور نجی شعبوں کی فیکٹریوں کی پیداوار میں اضافہ کرنے میں قابل ذکر خدمات انجام دینے والی تین خواتین سمیت 50 مزدوروں کو سال 2016 کے وزیر اعظم لیبرانعام سے نواز۔

وزیر اعظم



لیبرانعامات کے لئےانتخاب ان ہی فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد کے درمیان سے کیا جاتا ہے جن میں 500 یا اس سے زیادہ مزدور کام کرتے ہیں۔
اس سال دئے جانے والے لیبر ایوارڈ کی کل تعداد 32 ہے، لیکن تین خواتین سمیت 50 مزدوروں کو یہ انعامات دئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.