the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

گاندھی نگر، 09 اکتوبر:-چیف الیکشن کمشنر اے کے جیوتی کی قیادت میں الیکشن کمیشن کی پوری ٹیم گجرات میں اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں جائزہ لینے کے لئے آج سے دو روزہ گجرات دورے پر رہے گی۔
ریاست کے چیف الیکشن افسر بی بی سوین کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق مسٹر جیوتی کے ساتھ دونوں الیکشن کمشنر مسٹراوپی راوت



اورمسٹر سنیل اروڑہ، دیگر سینئر افسران اور ضمنی انتخابات کمشنر اور ای وی ایم مشیر وپين کٹارا بھی کمیشن کی ٹیم کا حصہ ہیں۔
کمیشن آج سب سے پہلے احمد آباد کے سرکٹ ہاؤس انیکسی میں منظور شدہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کرکے آزادانہ اور منصفانہ طریقے سے انتخابات کرانے کی بابت ان کی تجاویز اور خدشات پر بات چیت کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.