: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ ہائی کورٹ کے حکم پر حیدرآباد کے تاریخی وکٹوریہ زینانہ اسپتال کی عمارت کو منہدم کرنے کا کام روک دیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ
کے لیے ملٹی لیول کار پارکنگ بنانے کے لیے عمارت کو گرایا جانا تھا۔ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے محکمہ روڈز اینڈ بلڈنگز کو خط لکھ کر 'ایچ بلاک' پر مسمار کرنے کا کام شروع نہ کرنے کو کہا۔