: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: راؤس ایونیو کورٹ نے منگل کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں گرفتار کے کویتا کو اپنی ماں اور بچوں سے ملنے کی اجازت دی۔ اس
سلسلے میں ان کے وکیل کی طرف سے دائر درخواست پر غور کرتے ہوئے عدالت نے کویتا کی ماں سوبھا، بیٹوں آدتیہ اور آریہ اور قریبی رشتہ داروں کو دن میں 6 بجے سے شام 7 بجے تک ان سے ملنے کی اجازت دی۔