the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 نومبر:- سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور سینئر کانگریسی لیڈر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبر کی 20 نومبر سے ایک ہفتہ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت طلب کرنے کی عرضی آج مختصر سماعت کے بعد سی بی آئی سے جواب طلب کیا۔

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) ان کے خلاف اس الزام کی تحقیقات کررہا ہے کہ کارتی



چدمبرم 2007 میں بیرونی سرمایہ پروموشن بورڈ (ایف آئي پی بی) سے اپنے میڈیا ہاؤس آئی این ایکس میڈیا کو 305 کروڑ روپے کی کلیئرینس دینے کے معاملے میں ملوث ہیں۔

مسٹر کارتی چدمبرم نے کیمبرج یونیورسٹی میں ایک سیمینار میں حصہ لینے کی غرض سے یک ہفتے کے لئے بیرون ملک جانے کے لئے سپریم کورٹ سے درخواست کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.