the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ/24اگسٹ (ایجنسی) اتر پردیش کے گورکھپور میڈیکل کالج میں گزشتہ 10-11 اگست کی رات کو بڑی تعداد میں بچوں کی مشتبہ حالات میں موت کے معاملے میں میڈیکل کالج کے اس وقت کے پرنسپل سمیت نو لوگوں کے خلاف مختلف الزامات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے. معلوم ہو کہ گزشتہ 10-11 اگست کی رات کو گورکھپور میڈیکل کالج میں مشتبہ حالات میں کم از کم 30 بچوں کی موت ہو گئی تھی.

لکھنؤ زون



کے ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل نے جمعرات کو بتایا کہ طبی تعلیم محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل کے. کے. گپتا کی تحریر پر گورکھپور میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر آر. کے. مشرا، نوڈل افسر ڈاکٹر کفیل خان، میڈیکل کالج میں آکسیجن کی سپلائر کمپنی پشپا سیلز سمیت نو افراد کے خلاف دفعہ 120 بی (سازش کرنے)، 308 (غیر ارادتا قتل) ایکٹ کی متعلقہ دفعہ کے تحت کل رات حضرت گنج کوتوالی میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.