the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بارہ بنکی، 24 جنوری:- اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ کے خلاف متنازعہ بیان دینے والے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ کملا پرساد راوت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر یوگی کے خلاف دیئے گئے قابل اعتراض



بیان کے بعد یووا واہنی کے ضلع انچارج روی سنگھ نے سابق ایم پی کملا پرساد راوت کے خلاف بارہ بنکی کے درياباد تھانے میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

واضح رہے کہ سابق ایم پی نے 20 جنوری کو دریا آباد میں منعقد تقریب کے دوران مسٹر یوگی کو ملزم باباؤں سے جوڑ کر متنازعہ بیان دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.