جموں، 2 نومبر:- جموں میں بین الاقوامی سرحد سے متصل سامبا سیکٹر میں آج پاکستانی فائرنگ میں باردڑسیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔
right;">سرکاری ترجمان نے یہاں بتایا کہ پاکستانی رینجرز نے صبح تقریباً ساڑھے نو بجے بغیر کسی اشتعال کے بی ایس ایف کی گشتی ٹیم پر فائرنگ کی۔
اس واقعہ میں کانسٹیبل تپن منڈل شدید زخمی ہو گئے۔