the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اجودھیا،14نومبر:-اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہاکہ اجودھیا سے بہتوں کو چڑہے ،لیکن رام کی جنم بھومی ہونے کی وجہ سے یہ ہمارے لئے عقیدت کا مرکزہے۔

مسٹر یوگی نے آج یہاں سے بلدیاتی انتخابات کی



تشہیری مہم کی شروعات کی۔
انہوں نے فیض آبادکے جی آئی سی میدان میں منعقد عوامی جلسے میں اجودھیا میونسیپل کارپوریشن کے ساتھ ہی بیکاپور،گوشائی گنج،رودولی اور بھدارسامیں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کی اکثریت والے بورڈ کو تشکیل دینے کی اپیل کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.