: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو گیانواپی مسجد میں سروے کی اجازت دے دی۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے 24 جولائی کو سروے شروع کیا تھا، لیکن مسجد کمیٹی سے رجوع کرنے کے
بعد سپریم کورٹ نے اس پر چند گھنٹوں کے اندر ہی روک لگا دی تھی۔ سروے میں کچھ ہندو درخواست گزاروں کے ان دعوؤں کی جانچ پڑتال کی گئی ہے کہ مسجد ایک مندر پر بنائی گئی تھی۔