the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
    باغپت۔۔۔۔ سرگرم کانگریسی خاتون رہنما منی بیگم کو آج بدمعاشوں نے دن دہاڑے قتل کر دیا۔عینی شاہدین کے مطابق 3موٹر سائیکل سواروں نے کوتوالی علاقے کے کیتی پورہ کالونی میں واقع مکا ن میں گھس کران پر فائرنگ کی جس سے موقع پر ہی دم توڑ گئیں ۔منی بیگم سیوا دل کی ضلع صدر تھیں۔واضح ہو کہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے بھی ان پرجان لیوا حملہ کیاگیا تھاتاہم وہ بچ گئی تھیں۔ 2012میں بھی ان پر اور ان کے بیٹے محمد نفیس



پر حملہ ہو چکا ہے۔منی بیگم کے قتل کی اطلاع ملتے ہی باغپت کے ایس پی جے پرکاش موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔ جے پرکاش نے صحافیوں کو بتایا کہ قاتلوں کی گرفتاری کیلئے متعدد ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں اورقتل کے پیچھے جو مقاصدکارفرما ہیں ان تک رسائی حاصل کرنے میں جلد کامیاب ہوجائیں گے۔اس سانحہ  پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اتر پردیش کانگریس کے ترجمان وجیندر ترپاٹھی نے کہاکہ حکومت ریاست میں بڑھتے ہوئے جرائم اور قتل کی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ مجرموں کا گروپ ریاست میں کھلے عام گھوم رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.