: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قومی کتاب میلہ کا 35 واں ایڈیشن 22 دسمبر 2022 سے 1 جنوری 2023 تک حیدرآباد میں تلنگانہ کلا بھارتی
میں منعقد ہوگا۔ یہ کتابیں تیلگو، ہندی، اردو، سنسکرت، انگریزی اور دیگر کئی زبانوں میں دستیاب ہوں گی۔ میلے میں 300 سے زائد بک اسٹالز اور مختلف پبلشرز کی شرکت متوقع ہے۔