the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے ایک حالیہ انٹرویو میں پکوڑا بیچنے کو ایک طرح کا روزگار بتائےجانے پراب کانگریس کے رکن پارلیمنٹ  ششی تھرور نے طنز کسا ہے۔تھرور نے پیر کی صبح اپنے ٹویٹ میں پی ایم مودی کے "نا کھاؤنگااور نا کھانے دونگا"والی بات یاد دلاتے ہوئے کہا کہ (پی ایم)آج پکوڑے کی بات کرنے لگے ہیں۔

ششی تھرور نے ٹویٹ کیا،جس



نے کہا کہ نہ کھاؤنگا اور نہ کھانے دونگا،وہ آج پکوڑے کی بات کرنے لگے ہیں۔وہ نہیں سمجھتے کہ لوگ چائے اور پکوڑے اس لئے بیچ رہے ہیں کیونکہ روزگار نہیں ہے۔

تھرور نے اس کے ساتھ ہی اپنی ایک خبر بھی ٹویٹ کی،جس میں انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی حکومت کا آخری بجٹ ہوگا اس لئے وہ ٹیکس میں چھوٹ یا سرمایہ کاری کیلئے کچھ انتباہ کے ذریعہ سیاسی پیغام دینے کی کوشش کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.