the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی،11نومبر(یواین آئی)مہاراشٹر میں حکومت بنانے کےلئے اکثریت حاصل کرنے کےلئے شیوسینا صدر ادھوٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے آج نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)کے صدر شرد پوار کے ساتھ ایک گھنٹے تک میٹنگ کی۔
ذرائع کے مطابق مسٹر پوار اور ٹھاکرے کے درمیان باندرا کے ایک ہوٹل میں دوپہر بعد ایک گھنٹے تک میٹنگ چلی اور اس کے اختتام کے بعد سبھی لیڈروہاں سے چلے گئے۔
دونوں رہنماؤں نے ہوٹل کے باہر موجود نامہ نگاروں سےکوئی بات نہیں کی۔شیو



سینا نے حکموت بنانے کےلئے این سی پی کو ایک باضابطہ تجویز پیش کی ہے۔شیوسینا کو حمایت دینے یا نہ دینے کے سلسلے میں کانگریس اور این سی پی میں الگ الگ مقامات پر میٹنگیں چل رہی ہیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کل گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے مہاراشٹر میں حکومت بنانے کےسلسلے میں ناکامی ظاہر کی تھی جس کے بعد مہاراشٹر کی دوسری سب سے بڑی پارٹی شیو سینا کو حکومت بنانے کےلئے مدعو کیاگیا اور آج شام تک شیوسینا کو بتانا ہوگا کہ ان کے پاس حکومت بنانے کےلئے مناسب تعداد نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.