the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سرینگر، 18 مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانديپورہ میں آج سویرے هاجن علاقے میں سکیورٹی فورس کی گشتی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ سکیورٹی کے جوانوں نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے بعد دہشت گرد وہاں سے فرار ہو گئے۔ 
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ هاجن علاقے میں سلامتی دستہ کی گشتی ٹیم پر پونے دو بجے دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ سکیورٹی فورس نے بھی جوابی کارروائی کی اور کچھ دیرتک دونوں طرف سے گولہ باری ہوتی رہی۔ اس فائرنگ میں



سکیورٹی فورس کے جوانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ 
اس کے بعد سلامتی دستہ نے پورے علاقے کو گھیر کر تفتیشی مہم چلائی لیکن دہشت گرد گھنے اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔ 
واضح ر ہے کہ بدھ کو مرکزی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں سکیورٹی فورس اپنا سرچ آپریشن بند رکھے گی لیکن اگر دہشت گردوں نے سلامتی دستہ کو نشانہ بنایا تو ان کی ہر ناپاک حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ 
یو این آئی ۔م ش ۔ 0930

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.