the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سیول،22 فروری (ایجنسی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور پاکستان سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی اپیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ عالمی برادری کے متحد ہونے اور ٹھوس کارروائی کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

مسٹر مودی نے جنوبی کوریا کے صدر مون ژئی ان کے ساتھ میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کہا"اب وقت آ گیا ہے عالمی برادری باتوں سے آگے بڑھ کر اس مسئلہ کے کے خلاف متحد ہوکر کارروائی کرے"۔
پلوامہ



حملے کے بعد ہندوستان کے تئیں اظہار تعزیت اور تعاون کے لئے مسٹر مون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان جمہوریہ کوریا کا شکریہ ادا کرتا ہے۔


وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی وزارت داخلہ اور کوریائی نیشنل پولیس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط دونوں فریق کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی سمت میں ایک خاص قدم ہے۔
مسٹر مودی کوریا کی دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہترین تعاون کے لئے آج "سیول پیس ایوارڈ " سے نوازا جائے گا۔ سیول پیس پرائز کلچرل فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ایک تقریب میں یہ ایوارڈ پیش کیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.