the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی، 27اکتوبر :- اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ دہشت گردی انسانیت اور اسلام دونوں کی سب سے بڑی دشمن ہے اور ان شیطانی طاقتوں کو شکست دینے کے لئے پوری دنیا کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا۔
مسٹر نقوی نے یہاں اقلیتی امور کے دفتر میں ان سے



ملاقات کے لئے آئے ایک اعلی سطحی ایرانی وفد کے ساتھ بات چیت کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔
حجت الاسلام ڈاکٹر محسن قمی کی قیادت والے اس وفد میں اسلامی کلچر اور تعلقات کی تنظیم کے ڈائریکٹر ابوذر ابراہیمی ترکمان اور ہندوستان میں ایران کے سفیر غلام رضا انصاری اور دیگر افسران موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.