حیدرآباد 11 مئی (یواین آئی) تلنگانہ کابینہ نے ریاست میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر 12 مئی سے 10 دن کے لئے لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کیا
ہے۔
وزیراعلیٰ چندرشیکھرراؤ کی صدارت میں منگل کو کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
لاک ڈاون کے دوران روزانہ صبح چھ بجے سے 10 بجے تک تمام طرح کی سرگرمیوں کے لئے چھوٹ ہوگی۔