: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وجئے واڑہ 5 جون (یو این آئی) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے بدھ کو واضح کیا کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی
اے) کا حصہ ہیں اور وہ این ڈی اے کی میٹںگ میں شامل ہوں گے آج وجئے واڑہ کے قریب انڈاولی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرنائیڈو نے کہا کہ وہ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کے حصہ کے طور پر اتحاد کی حمایت کریں گے۔