the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ وقف بورڈ نے آنے والے ہفتوں میں مسلم کمیونٹی کے کمزور طبقات سے تعلق رکھنے والوں میں 4.5 لاکھ رمضان گفٹ پیکس کی تقسیم کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ (TSWB) کے چیرمین محمد مسیح اللہ خان نے کمشنر برائے اقلیتی بہبود بی شفیع اللہ کے ساتھ اتوار کے روز کہا کہ گفٹ پیکس کی تقسیم ایک سالانہ تقریب ہے اور یہ محکمہ اقلیتی بہبود کے ساتھ تال میل میں کیا جاتا ہے۔

تقریباً 815 مساجد



کی انتظامی کمیٹیاں مزید 500 گفٹ پیک غریبوں کو دیں گی اور 815 کمیٹیوں میں سے ہر ایک کو 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے تاکہ وہ مسجد میں افطار اور عشائیہ کا اہتمام کر سکیں۔

 مسیح اللہ نے کہا تلنگانہ حکومت غریبوں، ضرورت مندوں اور بے سہارا لوگوں کے ساتھ ہے۔ میں وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس اسکیم کو شروع کیا تاکہ غریبوں کو رمضان کی عید منانے کے قابل بنایا جا سکے۔

ریاستی حکومت نے23-2022 میں چیف منسٹر کی سالانہ افطار تقریب کے لیے کل 2.50 کروڑ روپے خرچ کیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.