the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد ۔۔۔۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب نے ریزرویشن میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کی حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر تحریر تھا کہ تلنگانہ ریاست میں ریزرویشن کوٹے میں اضافہ کیا



جائے۔انہو ں نے تمل ناڈو کی طرز پر ریاست میں ریزرویشن کے کوٹے میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔ واضح ہو کہ تمل ناڈو میں ریزرویشن کی شرح 69فیصد ہے۔ ایس ٹی اور مسلم طبقہ کے ریزرویشن میں اضافے کیلئے بل ریاستی اسمبلی میں 16اپریل 2017کو منظور کرنے کے بعد صدر جمہوریہ کی منظوری کیلئے بھیج دیا گیا تاہم وزیر اعلیٰ چندرشیکھر راؤ کی یاددہانی کے باوجود وزیر اعظم نے کوئی توجہ نہیں دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.