ذرائع:
حیدرآباد: بہوجن سماج پارٹی چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر آر ایس پروین کمار نے پیر 18 مارچ کو بھارت راشٹرا سمیتی میں شمولیت اختیار
کرلی۔
پارٹی کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے ایکس پر کمار کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔
پروین کمار نے بی آر ایس سپریمو اور تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہوگئے۔