the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو حکم دیا کہ وہ اضلاع میں بھی اسی طرح نظام قائم کریں جس طرح حیدرآباد میں ریاست بھر کے تالابوں کے تحفظ کے لیے ہائیڈرا  قائم کیا گیا ہے۔ تالابوں پر تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قابض  کوئی بھی ہوں یا کتنے ہی کیوں



نہ ہوں انہیں ہٹا دیا جائے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے محبوب آباد ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ میں جائزہ میٹنگ کی۔ اس موقع پر انہوں نے اضلاع میں بھی ہائیڈرا طرز کے سسٹم لگانے کے واضح احکامات دیئے۔ انہوں نے کہا ہم پوری ریاست میں تالابوں کی تجاوزات کے خلاف ایک خصوصی مہم چلائیں گے۔ یہ حکومت کسی بھی دباؤ کو برداشت کرنے کے لیے تیار ہے۔ حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.