the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تلنگانہ حکومت نے تعلیم اور روزگار کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے ریاست کی اقلیتوں کو "مینارٹی اسٹیٹس سرٹیفکیٹ" جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقلیتوں بشمول مسلمان، سکھ، عیسائی اور جین اور بدھ مت کے ماننے والوں کو اقلیتی



درجہ کے سرٹیفکیٹ جاری کئے جاینگے۔ 

سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار تحصیلدار کو سونپ دیا گیا ہے۔ انٹیگریٹڈ کمیونٹی سرٹیفکیٹ / ذات کا سرٹیفکیٹ تحصیلدار کے ذریعہ درخواست دہندہ کو جاری کردہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے جو گروپ کے سابقہ کی نشاندہی کرتا ہے: OC، BC-E، BC-C، BC-B وغیرہ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.