حیدرآباد۔18مارچ (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے مالی سال2021-22 میں 2 لاکھ 30 ہزار 825 کروڑ روپے کی بجٹ تجاویز پیش کی ہیں جس میں سب سے زیادہ 25 ہزار کروڑ روپے زراعت کے شعبہ کے لئے مختص کئے گئے جبکہ دیگر محکموں کے لئے تجویز کردہ بجٹ اس طرح
ہے
کسانوں کے رعیتو بندھو اسکیم کیلئے14,800کروڑروپئے
آبپاشی 16,931کروڑروپئے
جامع سروے 400 کروڑروپئے
پنشن آسرا۔
1,1,728کروڑروپئے
کلیان لکشمی2750کروڑروپئے
یاسی خصوصی فنڈ21,306کروڑروپئے
وائی ایس ٹی ایس خصوصی فنڈ۔