the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ ٹرانسپورٹ، روڈس اینڈ بلڈنگز ڈپارٹمنٹ نے منگل، 26 دسمبر کو گورنمنٹ آرڈر (GO) نمبر 659 جاری کیا، جس میں تلنگانہ میں 26 دسمبر سے 10 جنوری 2024 تک زیر التواء ٹریفک چالان پر رعایت کی جا رہی ہے۔

تلنگانہ ٹریفک پولیس نے ٹرافک کی خلاف ورزی پر گاڑیوں کے زیر التواء چالانات پانے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انہیں ای چالان ویب سائٹ کے ذریعے 10 جنوری 2024 تک کلیئرکریں۔ 

واضح رہے کہ حکومت نے ٹو وہیلر گاڑیوں کے لیے 80 فیصد کی چھوٹ، TSRTC بسوں کے لیے 90 فیصد اور ہیوی وہیکل کے لیے 60 فیصد کی چھوٹ



کا اعلان کیا ہے۔

چالانات کلیر کرنے کا طریقہ کار:

 اپنے براؤزر پر تلنگانہ ٹریفک سے مربوط ای چالان پورٹل ویب سائٹ پر لاگ ان کریں۔

اسکے بعد اپنی گاڑی کا نمبر درج کریں جس کے بعد آپ کو تمام چالانات کی ایک فہرست دکھائ جائے گی۔

پھر نیچے دئے گئے پے بٹن پر کلک کریں اور آپ کو ادائیگی کے پورٹل پر بھیج دیا جائے گا جہاں آپ سے رعایتی رقم ادا کرنے کو کہا جائے گا۔

زیر التواء ٹریفک چالان کی مجموعی رقم معمول کے مطابق ظاہر کی جائے گی اور گاڑی کی قسم اور ماڈل کے لحاظ سے رعایت کی رقم دستیاب ہوجائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.