ذرائع:
حیدرآباد: موسلا دھار بارش کے پیش نظر ریاستی حکومت نے جمعرات اور جمعہ کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
وزیر تعلیم پی سبیتا اندرا
ریڈی نے جمعرات کو ٹویٹ کیا، "ریاست میں شدید بارش کو دیکھتے ہوئے اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایات کے تحت، حکومت نے ریاست کے تمام تعلیمی اداروں میں دو دن کی تعطیلات کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یعنی جمعرات اور جمعہ۔"