the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/1اگسٹ(ایجنسی) تلنگانہ کے نائب وزیراعلی محمد محمود علی نے جھنڈی دکھا کر آج صبح سویرے 300 عازمین حج پر مشتمل پہلے قافلہ کوحج ٹرمنل سے ارض مقدس مکہ مکرمہ کے لئے وداع کیا۔ اس موقعہ پر ان کے ہمرا ہ صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی جناب محمد مسیح اللہ خان" اسپیشل آفیسر و ایکزیکٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس ا ے شکور" ارکان حج کمیٹی جناب محمد عارف احمد" جناب خواجہ سراج الدین " جناب ایم اے شفیع " جناب ابو طلحہٰ امجد"



جناب محمد امتیاز خان کے علاوہ اراکین مرکزی حج کمیٹی جناب ارشد میاں اور محترمہ طیبہ آفندی موجود تھے۔


حج ہاؤس سے عازمین کی روانگی کا منظر انتہائی جذباتی اور روح پرور تھا۔ سفید احرام میں ملبوس عازمین تلبیہ پڑھنے میں مصروف تھے۔ ان کے رشتہ داروں اور احباب نے ان کو بادیدہ نم وداع کیا اور ان سے دعاؤں کی گزارشیں کرتے رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.