the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: ٹی پی سی سی کے سربراہ ریونت ریڈی نے پیر، 6 نومبر کو اپنے آبائی حلقہ، وقار آباد ضلع کے کوڑنگل میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کی ہے۔

اس موقع پر کانگریس کیڈر بڑی تعداد میں کوڑنگل میں جمع ہوئے۔ کوڑنگل کے علاوہ ریونت ریڈی، کاماریڈی حلقہ کا مقابلہ بی آر ایس سپریمو اور تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر کے



خلاف کر رہے ہیں۔ امکان ہے کہ وہ 8 نومبر کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

وہ حیدرآباد سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوڑنگل میں اپنی رہائش گاہ پہنچے اور اپنی ریلی شروع کرنے سے پہلے گڈی بائی شیوا مندر میں خصوصی پوجا کی۔

جب وہ اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچے تو حامیوں نے رقص اور کانگریس کے جھنڈے لہرا کر جشن منایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.