the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد/3ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے انتخابی دورے پر پہنچے کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کو ریاست کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ (كےسی آر) پر جم کر تنقید کی، راہل گاندھی نے کے سی آر پر بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے انہیں 'کھاؤ کمیشن راؤ' نام دیا. انہوں نے کہا کہ كےسی آر نے ریاست میں کرپشن کیا ہے، جسکی وجہ سے کے سی آر کا نام 'کھاؤ کمیشن راؤ'



ہو گیا ہے.

کانگریس صدر نے کہا کہ نریندر مودی تلنگانہ کو ریموٹ سے چلا رہے ہیں، سچ یہ ہے کہ کے سی آر انکے سامنے نہیں کھڑے ہوپارہے ہیں، کیونکہ آپ بدعنوانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، غور طلب ہے کہ تلنگانہ میں 7 ڈسمبر کو اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، اسکے لیے آخری دور کا انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے، سبھی سیاسی پارٹیاں اپنی پوری طاقت جھونک رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.