the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/یکم نومبر(ایجنسی) کانگریس تلنگانہ میں آنے ولے اسمبلی انتخابات میں 95 سیٹوں پر انتخاب لڑے گی، پارٹی نے 119 نشستوں والے اسمبلی انتخابات میں 24 سیٹوں کے اتحادی جماعتوں کے لیے چھوڑی ہے، کانگریس کے تلنگانہ انچارج آر سی کھنٹیا نے نئی دہلی میں جمعرات کو بتایا کہ پارٹی امیدواروں کی فہرست اٹھ یا نو نومبر کو جاری



کی جائے گی،کانگریس ، پی ڈی پی ، ٹی جے ایس نے سات دسمبر کے انتخابات کے لیے عظیم اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا تھا انکے درمیان بٹوارے پر ابھی بات چیت چل رہی ہے.

آر سی کھنٹیا نے کہا کہ ہم 95 سیٹوں پر انتخاب لڑیں گے اور باقی نشستیں اتحادی پارٹینر کے حصے میں جائیں گے. ان 95 میں 62 پر آج ہم بحث کرنی ہے، لیکن صرف 57 سیٹوں پر ہی یہ ہوسکی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.