the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 27 اپریل (یواین آئی)وزیراعلی تلنگانہ چندرشیکھرراو نے آج زعفرانی جماعتوں اور تنظیموں پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے سوال کیا کہ مذہبی جلوسوں میں چاقووں اور بندوقیں ساتھ رکھ کر کیا پیغام دینا چاہتے



ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذہبی جنونیت پیدا کرتے ہوئے دونوں طبقات کو مشتعل کیا جا رہا ہے ۔
انہوں نے آج حیدرآباد کے مادھاپور میں واقع ہائی ٹیکس کنونشن میں منعقدہ ٹی آر ایس پارٹی کے پلینری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.