حیدرآباد 28جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو تقریبا 9ماہ بعد راج بھون میں منعقدہ کسی تقریب میں شرکت کی۔
انہوں نے آج راج
بھون میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس اجول بھویان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔
چندرشیکھرراو کا گورنر تمیلی سائی سوندراراجن نے استقبال کیا۔