the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد.....   سپریم کورٹ نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کی حکومتوں کو  ہدایت دی ہے کہ  وہ اپنی اپنی ریاستوںمیں  علیحدہ علیحدہ بار کونسل قائم کریں ۔ اعلیٰ عدالت نے جاریہ سال جون تک  ان بارکونسلس



کے قیام کی ہدایت دی ۔2 جون کو  دونوں ریاستوں کا یوم تاسیس مقرر ہے  اسی کے پیش نظر توقع ہے کہ  دونوں ریاستوں کے لئے علیحدہ علیحدہ بار کونسلس کام کرنا شروع کردیں گے۔واضح رہے کہ متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے  بعدآندھراپردیش ہائی کورٹ کا نام تبدیل کیا گیا اور اس کو حیدرآباد ہائی کورٹ کا نام دیا گیا۔موجودہ ہائی کورٹ دونوں ریاستوں تلنگانہ اور اے پی کامشترکہ ہائی کورٹ ہے  تاہم تلنگانہ حکومت کا یہ مطالبہ ہے کہ اس کے لئے علیحدہ ہائی کورٹ قائم کیاجائے اس کے لئے مرکز سے کئی  مرتبہ تلنگانہ نے نمائندگی بھی کی تھی تاہم سپریم کورٹ نے  دونوں ریاستوں کے لئے علیحدہ بار کونسلس کے قیام کی ہدایت دی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.