: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ: آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن بی آر ایس پارٹی نے بی ایس پی کے ساتھ مل کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد طے ہوا ہے جس کے تحت پداپلی اور ناگرکرنول لوک سبھا کو بی ایس پی کے لئے
چھوڑ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. صدر بی آر ایس چندرشیکھرراؤ کے ساتھ آج تلنگانہ بی ایس پی کے صدر آر ایس پراوین کمار نے ملاقات کی اور انتخابی اتحاد طے کیا۔ اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دونوں کے درمیان اتحاد طے ہونے کی اطلاع دی۔