حیدرآباد، 3 فروری (ذرائع) گورنر تملائی ساؤندرراجن نے تلنگانہ اسمبلی بجٹ سشین میں کہا کہ تلنگانہ جسے لاتعداد چیلنجوں کا سامنا تھا، اب ملک کے باقی حصوں کے لیے ایک رول
ماڈل بن گیا ہے اور کئی شعبوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے-
ریاست نہ صرف معاشی طور پر مضبوط ہے، بلکہ فلاح و بہبود اور ترقی میں ملک میں سرفہرست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔