the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنڈی گڑھ،31جنوری:-سرحدی سلامتی فورس(بی ایس ایف )میں جوانوں کے کھانے کے معیار کے بارے میں سوشل میڈیاپر ویڈیوپوسٹ کرکے گزشتہ جنوری 2017میں سرخیوں میں آنے والے سابق جوان تیج بہادر نے ملازمت واپس پانے کے لئے اب پنجاب اورہریانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔


right;">
ہائی کورٹ کے جج پی بی بجنتھری نے تیج بہادر کی عرضی پر گزشتہ منگل کو مرکزی حکومت ،بی ایس ایف اور متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کرکے ان سے جواب طلب کیا ہے ۔

تیج بہادر کو اسکا یہ ویڈیووائرل ہونے کے بعد ملازمت سے برخاست کردیاگیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.