the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ہم وطنوں کی زندگی میں آسانی کے لیے ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا، 'ٹیکنالوجی ہم وطنوں کو بااختیار بنانے کا ذریعہ ہے اور ملک کو خود کفیل بنانے کی بنیاد ہے مسٹر مودی نے کہا، ’’ان کی حکومت کا یہ وژن اس سال کے بجٹ میں بھی جھلکتا ہے وزیر اعظم بجٹ 2022-23 میں 'ٹیکنالوجی سے چلنے والی ترقی' پر آن لائن قومی سیمینار کا افتتاح کر رہے تھے وزیر اعظم نے بجٹ کے بعد مختلف شعبوں سے متعلق قومی ویبینار کی سیریز میں آج اس ساتویں ویبنار کا افتتاح کیا۔ ان مباحثوں کا مقصد وقت مقررہ کے اندر بجٹ کے مندرجات کو مکمل طور پر



نافذ کرنے میں اسٹیک ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی جاسکے اور ان سے مشاورت کی جاسکے۔
وزیر اعظم نے ملک کے لیے ایک مضبوط ڈیٹا پروٹیکشن کے فریم ورک کی اہمیت پر بھی زور دیا اور تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ مل کر اس سلسلے میں معیارات اور ضوابط وضع کرنے کے لیے ایک خاکہ تیارکریں۔
مسٹرمودی نے کہا کہ "بجٹ میں 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے لیے ایک واضح خاکہ دیا گیا ہے اور مضبوط 5جی ایکو سسٹم سے منسلک ڈیزائن پرمبنی مینوفیکچرنگ کے لیے پی ایل آئی اسکیموں کی تجویز دی گئی ہے"۔ انہوں نے کہا، ’’ہمیں اس بات پر زور دینا ہوگا کہ ہم زندگی میں آسانی کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیسے کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.