: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) روزگار کے معاشی اور سماجی پہلوؤں پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ دنیا اس وقت بڑی تبدیلیوں کی دہلیز پر ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے جوابی اور موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت
ہے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مدھیہ پردیش کے اندور میں منعقدہ جی-20 محنت اور روزگار کے وزراء کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ چوتھے صنعتی انقلاب کے اس دور میں ٹیکنالوجی روزگار کی اہم قوت ہے اور مستقبل میں بھی یہی رہے گی۔