the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ہندوستان اور یوروپی یونین (ای یو) نے آج تجارت، موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور عوام سے عوام کے رابطوں کے شعبوں میں تعاون کو تیز اور گہرا کرنے کا عزم کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور یورپی کمیشن کے صدر ارسلا وان ڈیر لین کے درمیان انڈیا-یورپی یونین بزنس و ٹیکنیکل کونسل کے قیام کا فیصلہ یہاں سات لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر میٹنگ کے دوران لیا گیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسٹر مودی اور یوروپی کمیشن کے صدر کے



درمیان آج یہاں ملاقات میں دونوں لیڈروں نے ہندوستان-یورپی یونین اسٹریٹجک پارٹنرشپ میںپیش رفت کا جائزہ لیا اور تجارت، موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کی حوصلہ افزائی کی۔
یوروپی کمیشن کے صدر نے کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ کے سال میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گئے ہیں۔ ہم متحرک جمہوریتیں اور بڑی معیشتیں ہیں اور ہم میں بہت سی مماثلتیں ہیں لیکن ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس لیے آج کی میٹنگ بہت قابل تعریف ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.