the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد/2فروری(ایجنسی) مودی حکومت کے بجٹ سے ناراض این ڈی اے کی ساتھی پارٹی تیلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی)نے حکومت کے خلاف کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ ٹی ڈی پی کے ممبر پارلیمنٹ وینکٹیش نے کہا کہ فی الحال ہم اعلان جنگ کرتے ہیں اور اگر حکومت سنجیدہ نہیں ہوئی تو اتحاد بھی ٹوٹ سکتا ہے۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">وینکٹیش نے کہا کہ ہمارے پاس تین راستے ہیں ۔ پہلا کہ کسی اتفاق رائے تک پہنچیں اور اتحاد جاری رہے ۔ دوسرا کہ ہمارے ممبران پارلیمنٹ ایوان سے استعفی دیدیں اور تیسرا ہم اتحاد توڑنے پر بھی غور کررہے ہیں ۔ سبھی ممبران پارلیمنٹ ابھی چندر بابو نائیڈو سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد جو فیصلہ ہوگا وہ سب کو بتا دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.