the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

بنگلورو:کرناٹک میں ٹاٹا گروپ 2300 کروڑ روپئےکی سرمایہ کاری کے ساتھ 1650 براہ راست ملازمتیں پیدا کرنے کے لئے ایک آر اینڈ ڈی سینٹر قائم کرنے کے لئے آگے آیا ہے۔ حکومت کرناٹک، ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں ایئر انڈیا اور ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز لمیٹڈ نے اس سلسلے ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ہیں۔ اس معاہدے کو پیر کوچیف سدارامیا اور بھاری صنعت کے وزیر ایم بی پاٹل کی موجودگی میں حتمی شکل دی گئی۔
معاہدے کے مطابق ٹاٹا گروپ کرناٹک میں متعدد مینوفیکچرنگ اور آر اینڈ ڈی



مراکز قائم کرے گا۔ریاستی وزیر ایم بی پاٹل نے انکشاف کیا کہ ایئر انڈیا بنگلورو بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایئر فریم مینٹیننس ریپیئر اینڈ اوور ہال (MRO) قائم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے 1200 سے زائد افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
ریاستی وزیر نے وضاحت کی کہ یہ ہندوستان میں اپنی نوعیت کی پہلی سہولت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بنگلورو ایئرپورٹ پر ایئرانڈیاایویشن ہب قائم کیاجائے گا، جس کے نتیجے میں بنگلورومیں ہوائی ٹریفک میں اضافہ ہوگا اور اس خطے میں اقتصادی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.